- Words of: Raza AbbasUrdu Typing by: Usman Aqeelعلم کسی کی میراث نہیں اور یقیناََ janitorial staff کے شموناس کی زندہ مثال ہیں۔ PAF Chapter کے طلبہ اس بات کا جتناشکر ادا کریں کم ہے کہ ان کے درمیان شمون جیسے استاد اورشاعر ہیں۔ نکسر کالج کا ہال تالیوں سے گونج رہا تھا اور اسمرطبہ باعثِ فخر یہ عظیم رکن تھا جو خود کو City School کا ادنیٰخادم سمجھتا ہے۔ نہ صرف یہ کہ اپنے الفاظ سے اصلاح انکا شیوہ ہے بلکہ انعام جیت کر اسکول کا سر فخرسے بلند کرنے والے بھی شمون ہی ہیں اور اس شعر کےمصداق بھی۔
کہ نگاہ بلند سخن دلنواز جاں پر سوز
یہی یے رختِ سفر میرِ کا رواں کیلیےٌ
An initiative of the Blogging Society, The City School (PAF Chapter A-levels).
Friday, 26 October 2012
Shamoon Bhai at Nixor College (Urdu)
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

1 comment:
Sooo proud of Shamoon bhai! :')
Post a Comment